HEADER HEALING LIFE ADDICTION CARE CENTER SAHIWAL ہیلنگ لائف ایڈکشن کیئر سینٹر برائے نشہ و ذہنی / نفسیاتی امراض Tagline: “صحت مند زندگی، بہتر مستقبل” Industry: Healthcare / Rehabilitation Center Location: Sahiwal
LIST OF VACANCIES ڈسپینسر یا وارڈ بوائے
1. ڈسپینسر یا وارڈ بوائے ہم اپنے ہسپتال میں ڈسپینسر یا وارڈ بوائے کی خدمات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اہلیت و خصوصیات: ایماندار، ذمہ دار اور محنتی کام کے بارے میں سنجیدہ اور قابل اعتماد مریضوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور ہمدردانہ رویہ ہسپتال کے قوانین پر عمل کرنے کی صلاحیت شفت میں کام کرنے کی استعداد ہم کیا فراہم کرتے ہیں: مناسب تنخواہ پُر سکون اور محفوظ کام کا ماحول ترقی کے مواقع
ADVERTISEMENT DETAILS Company: Healing Life Addiction Care Center Sahiwal Position: Dispenser / Ward Boy Industry: Healthcare / Addiction Care Center CONTACT & LOCATION رابطہ نمبر:03272829888 مکان نمبر A-6، کینال ویو ٹاؤن نزد یو ٹاؤن چوک پرانی پاور ہاؤس، ساہیوال MOTTO آپ کی خدمت، ہمارا مقصد