کیڈٹ کالج سوات میں آسامیاں خالی ہیں کیڈٹ کالج سوات نے مختلف BPS گریڈز میں بھرتی کے لیے اہل پاکستانی شہریوں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار مقررہ تاریخ تک درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔ خالی آسامیوں کی فہرست کل 12 مختلف آسامیاں اعلان کی گئی ہیں جن کی کل تعداد 20 ہے: کمپیوٹر آپریٹنگ اسسٹنٹ / آئی ٹی آفیسر – BPS-16 ڈرل انسٹرکٹر – BPS-14 فزیکل ٹریننگ انسٹرکٹر – BPS-14 میوزک انسٹرکٹر – BPS-14 جونیئر کلرک – BPS-11 پلبر – BPS-8 CCTV آپریشن – BPS-6 ٹیلی فون آپریٹر – BPS-6 تندورچی – BPS-4 سیکورٹی گارڈ – BPS-3 گراؤنڈ مین – BPS-2 سینیٹری ورکر – BPS-2
آسامیوں کی تفصیل: تعلیم، تجربہ اور عمر 1. کمپیوٹر آپریٹنگ اسسٹنٹ / آئی ٹی آفیسر – BPS-16 تعداد: 01 عمر: 25 سے 35 سال تعلیم و تجربہ: ماسٹرز کمپیوٹر سائنس بمعہ CCNA اور MCSE۔ متعلقہ فیلڈ میں کم از کم 02 سال کا تجربہ۔ 2. ڈرل انسٹرکٹر – BPS-14 تعداد: 01 عمر: 35 سے 45 سال تعلیم و تجربہ: میٹرک پاس۔ پاک فوج/نیوی/ایئرفورس سے ریٹائرڈ یا حاضر سروس۔ کم از کم 10 سال کا تجربہ۔ PMA یا رنگنگ میں ملازمت کرنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ بھرتی کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوگی۔ 3. فزیکل ٹریننگ انسٹرکٹر – BPS-14 تعداد: 01 عمر: 35 سے 45 سال تعلیم و تجربہ: پاک فوج سے ریٹائرڈ یا حاضر سروس۔ ASPT کورس کیا ہوا۔ جمناسٹک اور فزیکل ٹریننگ میں مہارت۔ کم از کم 10 سال کا تجربہ۔ بھرتی کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوگی۔ 4. میوزک انسٹرکٹر – BPS-14 تعداد: 01 عمر: 35 سے 45 سال تعلیم و تجربہ: پاک فوج سے ریٹائرڈ NCO۔ متعلقہ فیلڈ میں کم از کم 10 سال کا تجربہ۔ بھرتی کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوگی۔ 5. جونیئر کلرک – BPS-11 تعداد: 02 عمر: 21 سے 35 سال تعلیم و تجربہ: انٹرمیڈیٹ یا ریگولر۔ پاک فوج سے ریٹائرڈ۔ اے این ڈی / سپاہی۔ ٹائپنگ سپیڈ 40 الفاظ فی منٹ انگریزی اور 200 الفاظ فی منٹ اردو۔ ایم ایس آفس، ایم ایس ورڈ، ایم ایس ایکسل، پاور پوائنٹ اور انٹرنیٹ پر عبور حاصل ہو۔ دفتر کا کام میں کم از کم 3 سال کا تجربہ۔ سول ریٹائرڈ و سرونگ ڈونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔ 6. پلبر – BPS-8 تعداد: 02 عمر: 21 سے 35 سال تعلیم و تجربہ: ایف اے / ایف ایس سی۔ کسی تسلیم شدہ ادارے سے پلمنگ کورس یا پلمنگ ڈپلومہ۔ متعلقہ فیلڈ میں کم از کم 03 سال کا تجربہ۔ 7. CCTV آپریشن – BPS-6 تعداد: 01 عمر: 21 سے 35 سال تعلیم و تجربہ: ایف اے / ایف ایس سی۔ سی ٹی وی انسٹالیشن اینڈ ورکنگ، آپریٹنگ کنٹرول روم میں کم از کم 03 سال کا تجربہ۔ 8. ٹیلی فون آپریٹر – BPS-6 تعداد: 01 عمر: 21 سے 35 سال تعلیم و تجربہ: ایف اے / ایف ایس سی پاس۔ موبائل فیلڈ میں ڈپلومہ / سرٹیفکیٹ۔ ٹیلی فون کا کام اور مہارت ضروری ہے۔ ٹیلی فون کال وصول کرنا، ٹرانسفر کرنا، ٹیلی فون اور ڈیجیٹل پیچنگ کی مرمت کرنا۔ متعلقہ کام میں کم از کم 02 سال کا تجربہ۔ 9. تندورچی – BPS-4 تعداد: 02 عمر: 21 سے 35 سال تعلیم و تجربہ: خواندہ۔ کم از کم 5 سال ہوٹل یا تندور کے تجربے کے ساتھ۔ سرکاری تندور کو ترجیح دی جائے گی۔ سول ریٹائرڈ و سرونگ ڈونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔ 10. سیکورٹی گارڈ – BPS-3 تعداد: 02 عمر: 21 سے 30 سال تعلیم و تجربہ: مڈل پاس۔ سرٹیفکیٹ۔ پاک فوج سے ریٹائرڈ NCO/Soldier۔ بھرتی کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوگی۔ 11. گراؤنڈ مین – BPS-2 تعداد: 02 عمر: 21 سے 35 سال تعلیم و تجربہ: مڈل پاس۔ رنگ روغنی کا کام جاننے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ 12. سینیٹری ورکر – BPS-2 تعداد: 04 عمر: 21 سے 30 سال تعلیم و تجربہ: خواندہ۔ متعلقہ فیلڈ میں 05 سال کا تجربہ۔
اشتہار کی دیگر تفصیلات یہ بھرتیاں کیڈٹ کالج سوات میں مختلف شعبہ جات کے لیے کی جا رہی ہیں۔ زیادہ تر آسامیوں پر بھرتی کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوگی۔ سرکاری / نیم سرکاری اداروں کے ملازمین NOC کے ساتھ درخواست دیں۔ درخواست دینے کا طریقہ کار خواہشمند حضرات سادہ کاغذ پر درخواست کے ساتھ ایک پاسپورٹ سائز تصویر، شناختی کارڈ کی کاپی، تعلیمی اسناد اور تجربے کی اسناد کی تصدیق شدہ کاپیاں لف کریں۔ درخواست پرنسپل کیڈٹ کالج سوات کے نام مورخہ 23 اگست 2026 تک ارسال کریں۔ اہم شرائط و ہدایات آخری تاریخ: 23 اگست 2026۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔ ٹیسٹ/انٹرویو: صرف اہل امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔ TA/DA: ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔ اختیار: ادارہ کو درخواست مسترد یا منسوخ کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے۔ عمر کی حد: عمر کا حساب آخری تاریخ تک لگایا جائے گا۔ رابطہ پرنسپل کیڈٹ کالج سوات فون: 0945-731329 / 731349 / 731389