Al Ghazi Foods

📢 الغازی فوڈ ڈیپارٹمنٹ میں ملازمتوں کا سنہری موقع
الغازی فوڈ ڈیپارٹمنٹ کو درج ذیل آسامیوں کے لیے فوری طور پر اہل اور محنتی امیدواروں کی ضرورت ہے۔
دستیاب آسامیاں
سیلز مین
تعلیم: پرائمری / مڈل / میٹرک
تنخواہ: 35,000 روپے
سہولیات: مفت کھانا اور رہائش
کمپیوٹر آپریٹر
تعلیم: میٹرک + کمپیوٹر ڈپلومہ
تنخواہ: 45,000 روپے + بونس
سہولیات: مفت کھانا اور رہائش
سپروائزر
تعلیم: ایف اے
تنخواہ: 45,000 روپے + بونس
سہولیات: مفت کھانا اور رہائش
کیشیئر
تعلیم: بی اے
تنخواہ: 50,000 روپے + بونس
سہولیات: مفت کھانا اور رہائش
مینجمنٹ انچارج
تعلیم: ماسٹرز
تنخواہ: 80,000 روپے + بونس
سہولیات: مفت کھانا اور رہائش
اسٹور کیپر
تعلیم: ایف اے
تنخواہ: 43,000 روپے + بونس
سہولیات: مفت کھانا اور رہائش
سیکیورٹی گارڈ
تنخواہ: 45,000 روپے
کسٹمر کیئر
کسٹمر ڈیلنگ
پروڈکٹ ایڈوائزر
🕗 ڈیوٹی ٹائم: صبح 8:00 بجے تا شام 4:00 بجے
📍 مقام: گوجرانوالہ
📱 Rabta Only Call
0304-8333650

1 thought on “Al Ghazi Foods”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top